الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. في العزل والرخصة فيه
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 16839 ترقیم الشثری: -- 17398
١٧٣٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء عن جابر قال: كنا نعزل والقرآن (ينزل) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تنزل).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٢٠٨)، ومسلم (١٤٤٠).
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، عن عطاء، عن جابر ، قال:" كنا نعزل والقرآن ينزل"
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عزل کیا کرتے تھے اور قرآن نازل ہورہا تھا یعنی اس کی ممانعت نہیں آئی۔ (! عزل سے مراد جماع کے دوران انزال کے وقت آلہ تناسل کو شرمگاہ سے باہر نکال کر انزال کرنا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17398، ترقيم محمد عوامة 16839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17398 in Urdu