🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. في العزل والرخصة فيه
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16842 ترقیم الشثری: -- 17401
١٧٤٠١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن إسماعيل الشيباني انه (خلف) (١) على امراة رافع بن خديج فاخبرته انه كان (يعزل) (٢) او يعزل من قروح بها كيلا (تغتسل) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (حلف)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٩٦٦)، والمعرفة والتاريخ ٣/ ١٠٩، والأوسط ٢/ ٧٨.
(٢) في [ك]: (يعتزل).
(٣) في [س، ط، هـ]: (يغتسل).
(٤) مجهول؛ لجهالة المرأة.

حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، عن إسماعيل الشيباني، انه حلف على امراة رافع بن خديج ، فاخبرته انه" كان يعزل او يعزل من قروح بها كي لا يغتسل"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ اسماعیل شیبانی کا نکاح حضرت رافع بن خدیج کی بیوی سے ہوا۔ انہوں نے اسماعیل شیبانی کو بتایا کہ رافع بن خدیج عزل کیا کرتے تھے، یا یہ کہ وہ ان کے جسم کے زخموں کی وجہ سے عزل کیا کرتے تھے تاکہ انہیں غسل نہ کرنا پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17401، ترقيم محمد عوامة 16842)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17401 in Urdu