الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. في العزل والرخصة فيه
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17411
١٧٤١١ - (و) (١) كان ممن يقول ذلك زيد وابو ايوب وابي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (و).
(٢) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس کے قائلین میں حضرت زید، حضرت ابو ایوب اور حضرت ابی رضی اللہ عنہم بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17411، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17411 in Urdu