🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. في العزل والرخصة فيه
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16856 ترقیم الشثری: -- 17418
١٧٤١٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن الحسن بن ذكوان عن الحسن (عن) (١) جابر قال: كنا نعزل والقرآن (ينزل) (٢) فلا (ننهى) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن).
(٢) في [ط]: سقط (ينزل).
(٣) في [ط]: (تنهى).
(٤) ضعيف؛ لضعف الحسن بن ذكوان، وأصله في البخاري (٥٢٠٩)، ومسلم (١٤٤٠).

حدثنا يحيى بن سعيد ، عن الحسن بن ذكوان ، عن الحسن ، عن جابر ، قال:" كنا نعزل والقرآن ينزل فلا ننهى"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم عزل کرتے اور قرآن نازل ہوتا تھا لیکن ہمیں اس سے منع نہیں کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17418، ترقيم محمد عوامة 16856)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17418 in Urdu