الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 16872 ترقیم الشثری: -- 17434
١٧٤٣٤ - حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم التيمي (وعمرو) (٢) بن مرة قالا: يعزل عن الامة ويستامر (٣) الحرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [س]: زيادة (من).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم التيمي، وعمرو بن مرة، قالا: " يعزل عن الامة ويستامر الحرة".
حضرت ابراہیم تیمی اور حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17434، ترقيم محمد عوامة 16872)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17434 in Urdu