الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 16875 ترقیم الشثری: -- 17437
١٧٤٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن حميد الاعرج عن سعيد بن جبير قال: لا يعزل (عن) (١) الحرة إلا بإذنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حدثنا ابن عيينة، عن حميد الاعرج، عن سعيد بن جبير، قال: " لا يعزل عن الحرة إلا بإذنها"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کی اجازت کے بغیر اس سے عزل نہیں کیا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17437، ترقيم محمد عوامة 16875)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17437 in Urdu