الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
99. من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 16878 ترقیم الشثری: -- 17440
١٧٤٤٠ - حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء عن ابن عباس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا، طلحة متروك.
حدثنا وكيع، عن طلحة، عن عطاء، عن ابن عباس،
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی جبکہ باندی سے اجازت نہیں لی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17440]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17440، ترقيم محمد عوامة 16878)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17440 in Urdu