🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها)
باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16885 ترقیم الشثری: -- 17449
١٧٤٤٩ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل اشترى جارية بين ابويها عذراء قال: يستبرئها بحيضتين (وإن) (١) لا (تحيض) (٢) (فبخمسة) (٣) واربعين يوما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط (إن).
(٢) في [أ]: (بحيضة).
(٣) في [ط، ب، ك، جـ، أ]: (فخمسة)، وفي [ز]: (بخمسة)، وفي [س]: (خمسة).

حدثنا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، في " رجل اشترى جارية بين ابويها عذراء قال: يستبرئها بحيضتين , وإن لا تحيض فبخمسة واربعين يوما"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص ایسی کنواری باندی خریدے جو اپنے ماں باپ کے پاس رہتی ہو تو دو حیضوں تک اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے اور اگر اسے حیض نہ آتے ہوں تو پینتالیس دن تک انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17449، ترقيم محمد عوامة 16885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17449 in Urdu