🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. اشتراها ولم تحض
اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16902 ترقیم الشثری: -- 17467
١٧٤٦٧ - حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة وابن سيرين في الرجل يشتري الامة التي لم تحض (قالا) (١) : (كانا) (٢) لا يريان ان ذلك يتبين في اقل من ثلاثة اشهر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (قالا).
(٢) في [ط]: (كان).

حدثنا ابن علية، عن خالد، عن ابي قلابة، وابن سيرين، في " الرجل يشتري الامة التي لم تحض قالا: كانا لا يريان ان ذلك يتبين في اقل من ثلاثة اشهر"
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین اس باندی کے بارے میں فرماتے ہیں جسے حیض نہ آیا ہو کہ حمل سے خالی ہونے کے لئے کم ازکم تین مہینے تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17467، ترقيم محمد عوامة 16902)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17467 in Urdu