الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. (في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف
وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 16909 ترقیم الشثری: -- 17474
١٧٤٧٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: شهر ونصف.
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، قال:" شهر ونصف"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17474، ترقيم محمد عوامة 16909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17474 in Urdu