الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. (في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف
وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17480
١٧٤٨٠ - [و] (١) عن ابي معشر عن إبراهيم (قالا) (٢) : شهر ونصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ، ز، جـ، ب، س].
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ، س، ط، ز]: (قال).
وعن ابي معشر، عن إبراهيم، قالا:" شهر ونصف"
حضرت ابن مسیب اور ابراہیم دونوں فرماتے ہیں کہ (جس باندی کو حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء) ڈیڑھ ماہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17480، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17480 in Urdu