🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. في الرجل (يشتري) الأمة، يصيب منها شيئا دون الفرج ألم لا؟
استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16917 ترقیم الشثری: -- 17484
١٧٤٨٤ - حدثنا ابن علية (قال) (١) : (سئل) (٢) يونس عن الرجل يشتري الامة فيستبرئها، يصيب منها القبلة والمباشرة؟ (قال) (٣) : ابن سيرين يكره ان يصيب منها ما يحرم عليه من غيرها حتى يستبرئها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (عن)، وسقط من: [ز]، وفي [هـ]: (عمن).
(٢) في [س]: زيادة (عن)، وفي [س، هـ]: (سأل).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (فإن).

حدثنا ابن علية، قال سئل يونس، عن " الرجل يشتري الامة فيستبرئها يصيب منها القبلة والمباشرة؟ قال ابن سيرين: يكره ان يصيب منها ما يحرم عليه من غيرها حتى يستبرئها"،
یونس سے سوال کیا گیا کہ استبراء کے دوران مالک باندی کی شرمگاہ کے علاوہ کہیں سے تلذذ حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن سیرین استبراء کے دوران ہر طرح کے تلذذ کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17484، ترقيم محمد عوامة 16917)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17484 in Urdu