🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. في الرجل يريد أن يبيع الجارية، من قال: (يستبرئها)
آقا کو چاہئے کہ باندی کو بیچنے سے پہلے اس کے رحم کے خالی ہونے کا یقین کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16924 ترقیم الشثری: -- 17492
١٧٤٩٢ - حدثنا معتمر عن كثير بن (نباتة) (١) عن ابن سيرين قال: إذا اشترى الرجل الوصيفة فلم تبلغ (الحيض) (٢) استبراها بثلاثة اشهر [فإذا غشيها فاراد (٣) (بيعها) (٤) فليستبرئها ايضا بثلاثة اشهر] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يمامه)، وفي [ط]: (مايه)، وفي [هـ]: (يسار).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [س]: زيادة (أن).
(٤) في [س]: (يبيعها).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].

حدثنا معتمر، عن كثير بن نباتة، عن ابن سيرين، قال: " إذا اشترى الرجل الوصيفة فلم تبلغ الحيض استبراها بثلاثة اشهر، فإذا غشيها فاراد بيعها فليستبرئها ايضا بثلاثة اشهر"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ایسی عورت خریدی جسے حیض نہیں آتا تو اس کا استبراء تین ماہ تک ہوگا پھر اس کے جماع کے بعد اگر اسے بیچنا چاہے تو پھر تین ماہ تک استبراء کا انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17492، ترقيم محمد عوامة 16924)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17492 in Urdu