🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. في قوله تعالى: ﴿نساؤكم حرث لكم﴾
قرآن مجید کی آیت: {نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ}’’تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں‘‘ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16934 ترقیم الشثری: -- 17502
١٧٥٠٢ - حدثنا قبيصة قال: اخبرنا سفيان عن عبد الله بن عثمان بن (خثيم) (١) عن ابن سابط عن حفصة عن ام سلمة قالت: لما قدم المهاجرون المدينة تزوجوا في الانصار فكانوا (يجبونهن) (٢) وكانت الانصار لا تفعل ذلك (فقالت امراة) (٣) منهن لزوجها: حتى اسال رسول الله ﷺ (٤) ، فاستحيت ان تساله فسالته (انا) (٥) ⦗٣٤٥⦘ (فدعاها) (٦) فقرا عليها: ﴿نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم انى شئتم﴾ صماما (واحدا) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (خيثم).
(٢) في [أ، ب]: (يحبونهن)، وفي [ط، هـ]: (يجبون).
(٣) تكرر في: [جـ].
(٤) سقط من: [جـ، ك].
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك].
(٦) في [س]: (فدعا)، وفي [ط]: (فدعاه).
(٧) في [س]: (واحد).
(٨) حسن؛ عبد اللَّه بن عثمان بن خثيم صدوق، أخرجه أحمد (٢٦٦٩٨)، والترمذي (٢٩٧٩)، والدارمي (١١١٩)، والطحاوي ٣/ ٤٢، وأبو يعلى (٦٩٧٢)، وعبد الرزاق في التفسير ١/ ٩٠، والطبراني ٢٣/ (٨٣٧)، والبيهقي ٧/ ١٩٥.

حدثنا قبيصة ، قال: اخبرنا سفيان ، عن عبد الله بن عثمان بن خثيم ، عن ابن سابط ، عن حفصة ، عن ام سلمة ، قالت: لما قدم المهاجرون المدينة تزوجوا في الانصار فكانوا يجبونهن وكانت الانصار لا تفعل ذلك، فقالت امراة منهن لزوجها: حتى اسال رسول الله صلى الله عليه وسلم، فاستحيت ان تساله، فسالته، فدعاها فقرا عليها:" نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم انى شئتم سورة البقرة آية 223 صماما واحدا"
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب مہاجرین مدینہ آئے تو انہوں نے انصاری عورتوں سے شادیاں کیں۔ مہاجر لوگ عورتوں کو گھٹنوں کے بل بٹھاکر ان کے سر زمین پر رکھ کر جماع کرتے تھے۔ جبکہ انصار ایسا نہیں کرتے تھے۔ ایک انصار عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اس بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا جائے۔ وہ عورت تو سوال کرنے سے شرمائی میں نے سوال کیا تو آپ نے اس عورت کو بلایا اور اس کے سامنے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی: { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ } ”تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ“ پھر فرمایا کہ آمد کا سوراخ ایک ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17502، ترقيم محمد عوامة 16934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17502 in Urdu