الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
ترقیم عوامۃ: 16945 ترقیم الشثری: -- 17513
١٧٥١٣ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: ⦗٣٤٨⦘ ﴿فاتوهن من حيث امركم (الله) (١) ﴾ (٢) (تعتزلوهن) (٣) في المحيض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [ز]: زيادة (قال: في الفروج).
(٣) في [هـ]: (تعزلوهن).
حدثنا عبيد الله بن موسى، عن عثمان بن الاسود، عن مجاهد، قال: " من حيث امركم الله سورة البقرة آية 222 ان تعزلوهن في المحيض"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کے پاس اسی جگہ سے آؤ جہاں سے حیض میں تم ان سے دور رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17513، ترقيم محمد عوامة 16945)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17513 in Urdu