🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. في قوله تعالى: ﴿ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء ولو حرصتم﴾
قرآن مجید کی آیت: {وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ} ’’اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16951 ترقیم الشثری: -- 17519
١٧٥١٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو (عن) (١) الحسن قال: في الحب ﴿فلا تميلوا كل الميل﴾ قال: في الغشيان، ﴿فتذروها كالمعلقة﴾ قال: (لا) (٢) (ايم) (٣) ولا ذات زوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (عن)، وفي [س، ط، هـ]: (بن).
(٢) في [جـ، ك، ز]: سقط (لا).
(٣) في [س]: (اثم).

حدثنا سهل بن يوسف، عن عمرو بن الحسن، قال: " في الحب" فلا تميلوا كل الميل سورة النساء آية 129 قال:" في الغشيان" فتذروها كالمعلقة سورة النساء آية 129 قال:" لا ايم ولا ذات زوج"
حسن فرماتے ہیں کہ (بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ ہونا) محبت کے بارے میں ہے، اور قرآن مجید کی آیت { فَلاَ تَمِیلُوا کُلَّ الْمَیْلِ } جماع کے بارے میں ہے، اور { فَتَذَرُوہَا کَالْمُعَلَّقَۃِ } کا مطلب یہ ہے کہ وہ عورت نہ تو بے شوہر ہو اور نہ شوہر والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17519، ترقيم محمد عوامة 16951)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17519 in Urdu