الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق
جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
ترقیم عوامۃ: 16953 ترقیم الشثری: -- 17521
١٧٥٢١ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: قال عمر: إذا اغلقوا بابا ⦗٣٥٠⦘ وارخوا سترا او (كشف) (١) خمارا فقد وجب الصداق (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: قال عمر : " إذا اغلق بابا وارخى سترا او كشف خمارا ؛ فقد وجب الصداق".
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا یا دوپٹہ ہٹا دیا تو مہر واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17521، ترقيم محمد عوامة 16953)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17521 in Urdu