🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق
جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16968 ترقیم الشثری: -- 17536
١٧٥٣٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ان رجلا (اجتلى) (١) (امراته) (٢) في طريق فجعل لها عمر ⦗٣٥٤⦘ الصداق كاملا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (اختلى).
(٢) في [هـ]: (بامرأته).
(٣) منقطع؛ ابن ثوبان لم يدرك عمر.

حدثنا حدثنا وكيع، عن علي بن مبارك، عن يحيى بن ابي كثير، عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان، ان " رجلا اجتلا بامراته في طريق، فجعل لها عمر الصداق كاملا"
حضرت محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستہ میں اپنی بیوی کو بے پردہ کرکے دیکھا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے پورے مہر کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17536، ترقيم محمد عوامة 16968)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17536 in Urdu