الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج
جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
ترقیم عوامۃ: 16976 ترقیم الشثری: -- 17544
١٧٥٤٤ - حدثنا جرير عن مغيرة (عن إبراهيم في امراة) (١) تفقد زوجها او (٢) ياخذ (هـ) (٣) العدو، قال: (تصبر) (٤) فإنما هي (امراته) (٥) ، يصيبها ما اصاب النساء حتى (يجيء) (٦) زوجها او (يبلغها) (٧) انه مات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [س].
(٢) في [ز]: زيادة (يبلغها أنه مات).
(٣) في [س]: سقط (هـ).
(٤) في [س]: (تصير).
(٥) في [ز، ك، جـ]: (امرأة).
(٦) في [س]: (تجيء).
(٧) في [س]: (يقبلها).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، في امراة تفقد زوجها او ياخذه العدو , قال:" تصبر فإنما هي امراة يصيبها ما اصاب النساء، حتى يجيء زوجها او يبلغها انه مات"
ابراہیم اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند گم ہوجائے یا اسے دشمن پکڑ لیں فرماتے ہیں کہ وہ صبر کرے، کیونکہ وہ اسی کی بیوی ہے، اسے بھی وہی پیش آیا ہے جو عورتوں کو پیش آتا ہے، یہاں تک کہ اس کا خاوند واپس آجائے یا اسے اس کے مرنے کی خبر پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17544، ترقيم محمد عوامة 16976)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17544 in Urdu