الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال: تعتد وتزوج ولا تربص
جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
ترقیم عوامۃ: 16986 ترقیم الشثری: -- 17554
١٧٥٥٤ - حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الفقيد بين الصفين: تربص امراته سنة.
حدثنا حفص، عن داود، عن سعيد بن المسيب، في " الفقيد بين الصفين: تربص امراته سنة"
حضرت سعید بن مسیب دونوں صفوں کے درمیان (میدان جنگ میں) گم ہوجانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی ایک سال انتظار کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17554، ترقيم محمد عوامة 16986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17554 in Urdu