الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. في الرجل (تكون) تحته الوليدة فيطلقها طلاقا بائنا فترجع إلى سيدها فيطأها؛ ألزوجها أن يراجعها؟
ایک شخص کے نکاح میںکوئی باندی تھی، اس نے اسے طلاق بائنہ دے دی، وہ اپنے آقا کے پاس واپس آئی اور اس نے اس سے وطی کی توکیا خاوند اس سے رجوع کرسکتاہے؟
ترقیم عوامۃ: 17001 ترقیم الشثری: -- 17571
١٧٥٧١ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن رجل تحته امة فطلقها تطليقتين ثم يغشاها سيدها، هل ترجع إلى زوجها؟ فكره ذلك.
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت حمادا، عن " رجل تحته امة فطلقها تطليقتين ثم يغشاها سيدها , هل ترجع إلى زوجها؟ فكره ذلك"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اس کو دو طلاقیں دے دے۔ پھر اس باندی کا آقا اس سے وطی کرے تو کیا وہ واپس اپنے خاوند کے پاس جاسکتی ہے۔ انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17571، ترقيم محمد عوامة 17001)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17571 in Urdu