🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17008 ترقیم الشثری: -- 17578
١٧٥٧٨ - حدثنا [حفص عن اشعث عن ابن سيرين عن عبيدة في رجل طلق امراته وله اربع نسوة قال: لا يحل له ان يتزوج الخامسة حتى تنقضي عدة التي طلق] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حدثنا حفص، عن اشعث، عن ابن سيرين، عن عبيدة، في رجل طلق امراته وله اربع نسوة قال:" لا يحل له ان يتزوج الخامسة حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک اس کے لئے پانچویں سے نکاح کرنا حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17578، ترقيم محمد عوامة 17008)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17578 in Urdu