🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17049 ترقیم الشثری: -- 17623
١٧٦٢٣ - حدثنا وكيع عن شريك عن عروة (بن) (١) (عبد الله) (٢) بن (قشير) (٣) عن ابي الاشعث عن ابن عمر قال: اوله سفاح وآخره نكاح واوله حرام وآخره حلال (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، ك، هـ]: (عن).
(٢) في [ز، ك]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [س، هـ]: (بشير).
(٤) حسن؛ شريك صدوق.

حدثنا حدثنا وكيع، عن شريك، عن عروة، بن عبد الله بن قشير، عن ابي الاشعث، عن ابن عمر ، قال: " اوله سفاح وآخره نكاح واوله حرام وآخره حلال"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس معاملے کی ابتداء برائی اور انتہاء نکاح ہے اور اس کی ابتداء حرام اور انتہاء حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17623، ترقيم محمد عوامة 17049)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17623 in Urdu