🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17057 ترقیم الشثری: -- 17631
١٧٦٣١ - حدثنا (عبد الاعلى) (١) عن سعيد عن قتادة عن جابر بن عبد الله قال: إذا تابا واصلحا فلا باس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد اللَّه).
(٢) منقطع؛ قتادة عن جابر منقطع.

حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن جابر بن عبد الله ، قال: " إذا تابا واصلحا فلا باس"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دونوں توبہ کرلیں اور اپنی اصلاح کرلیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17631، ترقيم محمد عوامة 17057)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17631 in Urdu