🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17059 ترقیم الشثری: -- 17633
١٧٦٣٣ - حدثنا الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: بلغني (ان) (١) عمر بن عبد العزيز سئل عن امراة اصابت خطيئة ثم (راى) (٢) منها خيرا، اينكحها الرجل؟ فقال له: (عمر) (٣) (كما بلغني) (٤) : (اتظن) (٥) (اني) (٦) (انهاك) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [جـ، ع]: (رئي).
(٣) سقط من: [س، ط، هـ].
(٤) سقط من: [س]، وتأخر في: [هـ].
(٥) في [ب، س، هـ]: (الظن).
(٦) في [ك]: (أبي)، وفي [هـ]: (أي).
(٧) في [س، هـ]: (إنها له).

حدثنا الثقفي، عن يحيى بن سعيد، قال: بلغني ان عمر بن عبد العزيز سئل عن: " امراة اصابت خطيئة ثم رئي منها خيرا , اينكحها الرجل؟ فقال له عمر:، كما بلغني،:" اتظن اني انهاك؟"
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبد العزیز سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک عورت کسی مرد سے مبتلاء گناہ ہو، پھر بعد میں اس عورت کے اعمال و افعال سے خیرکا صدور ہونے لگے تو کیا وہ اس مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ میں اس سے منع کروں گا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17633، ترقيم محمد عوامة 17059)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17633 in Urdu