🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه
ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17062 ترقیم الشثری: -- 17636
١٧٦٣٦ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب وجابر بن عبد الله (وسعيد) (٢) بن جبير في الرجل يفجر بالمراة ثم يتزوجها قالوا: لا باس بذلك إذا تابا واصلحا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (بشير).
(٢) سقط من: [ف].
(٣) منقطع؛ قتادة عن جابر منقطع.

حدثنا محمد بن بشير، عن سعيد، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، وجابر بن عبد الله بن جبير، في " الرجل يفجر بالمراة ثم يتزوجها قالوا: لا باس بذلك إذا تابا واصلحا"
حضرت سعید بن مسیب، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے زناکرے اور پھر اس سے شادی کرلے تو اس اگر وہ دونوں توبہ کرکے زندگی بدل لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17636، ترقيم محمد عوامة 17062)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17636 in Urdu