🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17105 ترقیم الشثری: -- 17679
١٧٦٧٩ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿ (و) (١) لا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ [البقرة: ٢٣٥] ، قال: يقول: إنك (لجميلة) (٢) وإنك (لنافعة) (٣) ] (٤) (و) (٥) إنك إلي خير ويكره ان يقول: لا تفوتيني بنفسك وإني عليك (لحريص) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (جميلة).
(٣) في [ص، ع]: (لنافقة).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (و).
(٦) في [س]: (حريص).

حدثنا حفص بن غياث، عن ليث، عن مجاهد، في قوله: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 قال: يقول:" إنك لجميلة وإنك لنافعة وإنك إلى خير" , ويكره ان يقول:" لا تفوتيني بنفسك وإني عليك لحريص".
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ کہ سکتا ہے کہ تو خوبصورت ہے، تو نفع دینے والی ہے، تو خیر کے راستے پر ہے۔ اور یہ کہنا مکروہ ہے کہ مجھے اپنے سے محروم نہ کرنا میں تیرا بہت خواہشمند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17679، ترقيم محمد عوامة 17105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17679 in Urdu