🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17119 ترقیم الشثری: -- 17693
١٧٦٩٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن (سعيد) (١) عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه قال: تلا هذه الآية: ﴿ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾ قال: يقول في العدة: إني عليك (لحريص) (٢) وإني فيك لراغب ونحو هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [س]: (تحريص).

حدثنا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، قال: تلا هذه الآية: ولا جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235 قال:" يقول في العدة: إني عليك لحريص وإني فيك لراغب ونحو هذا"
حضرت قاسم قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عدت میں عورت سے کہے گا کہ میں تجھے پسند کرتا ہوں اور تجھ میں رغبت رکھتاہوں اور اس جیسے الفاظ کہہ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17693، ترقيم محمد عوامة 17119)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17693 in Urdu