🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17121 ترقیم الشثری: -- 17695
١٧٦٩٥ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن ابي نجيح عن مجاهد ﴿فيما عرضتم به من خطبة (النساء) (١) ﴾، قال: قول الرجل للمراة: إنك لجميلة وإنك (لنافقة) (٢) وإنك لإلي خير، وليكن ذكر خطبتها في نفسه، لا يبديه لها، هذا كله حل معروف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (النكاح)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (النساء).
(٢) في [هـ، س]: (لنافعة).

حدثنا شبابة، عن ورقاء، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد: فيما عرضتم به من خطبة النساء سورة البقرة آية 235، قال:" قول الرجل للمراة: إنك لجميلة وإنك لنافقة وإنك لإلى خير , وليكن ذكر خطبتها في نفسه , لا يبديه لها , هذا كله حل معروف"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آدمی عورت سے کہے گا کہ تو خوبصورت ہے، تو مرغوب ہے اور خیر کے راستے پر ہے۔ اور پیام نکاح کا تذکرہ اس کے دل میں رہنا چاہیے۔ اسے عورت کے سامنے ظاہر نہ کرے اور یہ سب حلال اور نیکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17695، ترقيم محمد عوامة 17121)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17695 in Urdu