🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر
جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17137 ترقیم الشثری: -- 17711
١٧٧١١ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد في العبد يتزوج بغير إذن مولاه، (قال) (١) : قد كان (في شيء) (٢) فسلوا عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) في [هـ]: (فيه شيء)، وفي [أ، ب]: (في بيتي)، وسقط من: [ط].

حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، عن محمد، في" العبد يتزوج بغير إذن مولاه , قال: قد كان في شيء فاسالوا عنه"
محمد فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو اس بارے میں میرے دل میں کچھ تردد ہے، اس کے بارے میں (دوسروں سے) سوال کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17711]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17711، ترقيم محمد عوامة 17137)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17711 in Urdu