الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: 17151 ترقیم الشثری: -- 17725
١٧٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابو الاحوص عن سماك (٢) عن (حنش) (٣) ابن المعتمر قال: (اتي) (٤) (علي برجل) (٥) قد اقر على نفسه (بالزنى) (٦) فقال له ⦗٣٩٩⦘ (علي) (٧) : احصنت؟ قال: نعم! قال: إذن ترجم، قال: فرفعه إلى السجن فلما كان (العشي) (٨) دعا به (فقص) (٩) امره على الناس فقال رجل من الناس: إنه قد تزوج امراة لم يدخل بها، ففرح بذلك علي فضربه الحد وفرق بينه وبين امراته واعطاها نصف الصداق فيما يرى سماك (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٢) في [س]: زيادة (عن مبارك).
(٣) في [أ، ب]: (الحسن)، وفي [س، هـ]: (حسن).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [ف]: (عليًا رجل).
(٦) في [س]: (الزنى).
(٧) سقط من: [ف].
(٨) في [هـ]: (العشاء).
(٩) في [هـ]: (وقص).
(١٠) ضعيف؛ حنش ضعيف.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن سماك، عن حنش بن المعتمر، قال:" اتي علي برجل قد اقر على نفسه بالزنا، فقال له: احصنت؟ قال: نعم , قال: إذا ترجم , قال: فرفعه إلى السجن، فلما كان العشي دعا به وقص امره على الناس، فقال رجل من الناس: إنه قد تزوج امراة لم يدخل بها , ففرح بذلك علي، فضربه الحد وفرق بينه وبين امراته، واعطاها نصف الصداق"، فيما يرى سماك
حضرت حنش بن معتمر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے زنا کا اقرار کیا تھا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا کیا تم شادی شدہ ہو؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ اسے سنگسار کردیا جائے۔ اسے جیل میں بند کردیا گیا۔ شام کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کا واقعہ لوگوں سے بیان کیا تو ایک آدمی نے کہا کہ اس نے ایک عورت سے نکاح کیا ہے لیکن ابھی شرعی ملاقات نہیں کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس بات پر خوش ہوئے اور اسے سنگسار کرنے کے بجائے صرف حد جاری کرنے کا حکم دیا اور اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی کرادی اور عورت کو نصف مہر دلوایا، سماک کا خیال یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17725، ترقيم محمد عوامة 17151)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17725 in Urdu