الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: 17157 ترقیم الشثری: -- 17732
١٧٧٣٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في (رجل) (١) تزوج (امراة) (٢) فاصاب احدهما فاحشة قبل ان يدخل بها قال: يجلد ولا يفرق بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الرجل).
(٢) في [جـ]: (امرأته).
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، في " رجل تزوج امراة فاصاب احدهما فاحشة قبل ان يدخل بها , قال: يجلد ولا يفرق بينهما"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک مردو عورت کا نکاح ہوا اور شرعی ملاقات سے پہلے کسی ایک نے زنا کا ارتکاب کیا تو (زنا کرنے والے کو) کوڑے لگائے جائیں گے لیکن دونوں کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17732، ترقيم محمد عوامة 17157)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17732 in Urdu