الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17746
١٧٧٤٦ - وقال عكرمة: هو الزنى ﴿إلا ما ملكت ايمانكم﴾.
وقال عكرمة:" هو الزنا" إلا ما ملكت ايمانكم سورة النساء آية 24
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17746، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17746 in Urdu