🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾
قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17193 ترقیم الشثری: -- 17778
١٧٧٧٨ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية او مشركة﴾، قال: كان يقال (نسختها) (١) التي بعدها ﴿وانكحوا الايامى منكم﴾ [النور: ٣٢] ، قال: وكان يقال إنها من ايامي المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يستحها).
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب: الزاني لا ينكح إلا زانية او مشركة سورة النور آية 3 , قال: كان يقال" نسختها التي بعدها" وانكحوا الايامى منكم سورة النور آية 32 قال: وكان يقال:" إنها من ايامى المسلمين"
حضرت سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اس کے بعد والی آیت { وَأَنْکِحُوا الأَیَامَی مِنْکُمْ } نے اسے منسوخ کر دیا ہے۔ اور کہا جاتا تھا کہ وہ (بدکار عورت) بھی مسلمانوں کی بے نکاح عورتوں میں داخل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17778، ترقيم محمد عوامة 17193)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17778 in Urdu