🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾
قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17206 ترقیم الشثری: -- 17791
١٧٧٩١ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾ بغايا (متعالنات) (١) كن في الجاهلية فقيل لهن: هذا حرام فارادوا نكاحهن (فحرم) (٢) الله عليهم نكاحهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (متعالمات).
(٢) في [س]: (تحرم).

حدثنا شبابة، عن ورقاء، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، في قوله: الزاني لا ينكح إلا زانية سورة النور آية 3" بغايا متعالنات كن في الجاهلية فقيل لهم: هذا حرام فارادوا نكاحهن فحرم الله عليهم نكاحهن"
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت میں کھلے عام جسم فروشی کا پیشہ کرنے والی عورتیں ہیں۔ ان عورتوں کو بتایا گیا کہ یہ حرام ہے، اور (کچھ) مردوں نے ان سے نکاح کرنا چاہا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر ان سے نکاح کو حرام قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17791، ترقيم محمد عوامة 17206)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17791 in Urdu