الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17793
١٧٧٩٣ - قال: وسالت الحسن فقال: (إنا) (١) لا (نفتي) (٢) في المستور ولكن المحدود لا يتزوج إلا محدودة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (لنا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (نعني)، وفي [أ، هـ، س]: (يعني).
قال: وسالت الحسن، فقال:" إنا لا نفتي في المستور، ولكن المحدود لا يتزوج إلا محدودة"
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم چھپے ہوئے (گناہ والے) کے بارے میں فتویٰ نہیں دیتے، البتہ جس شخص پر حد جاری ہوئی ہو وہ صرف اسی عورت سے شادی کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17793، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17793 in Urdu