الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17808
١٧٨٠٨ - وقال (علي) (١) : حتى تذوق عسيلته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، س، ط، ز، ك].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
: حتى تذوق عسيلته"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک وہ اس کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17808، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17808 in Urdu