🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
140. من قال: يأتي المستحاضة زوجها
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17243 ترقیم الشثری: -- 17834
١٧٨٣٤ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن بكر بن عبد الله قال: بلغني ان الحجاج قال: (إذا شكت) (١) في الحيض (٢) اغتسلت وصلت ولا يقربها حتى تطهر فقال: بئس ما قال! الصلاة اعظم حرمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (إذا شتكت).
(٢) في [س]: زيادة (و).

حدثنا حدثنا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر بن عبد الله، قال: بلغني ان الحجاج، قال: " إذا شكت في الحيض اغتسلت وصلت ولا يقربها حتى تطهر، فقال: بئس ما قال , الصلاة اعظم حرمة".
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حجاج نے بیان کیا کہ جب عورت کو حیض کا شک ہو تو وہ غسل کرکے نماز پڑھ لے اور اس کا خاوند اس کے قریب اس وقت تک نہ جائے جب تک پاک نہ ہوجائے۔ تو انہوں نے فرمایا کہ اس نے بدترین بات کی ہے کیونکہ نماز زیادہ احترام والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17834، ترقيم محمد عوامة 17243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17834 in Urdu