الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. من قال: يأتي المستحاضة زوجها
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17245 ترقیم الشثری: -- 17836
١٧٨٣٦ - حدثنا اسباط بن محمد عن اشعث عن عطاء قال: ياتيها زوجها.
حدثنا اسباط بن محمد، عن اشعث، عن عطاء، قال:" ياتيها زوجها"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17836، ترقيم محمد عوامة 17245)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17836 in Urdu