الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
142. من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
ترقیم عوامۃ: 17278 ترقیم الشثری: -- 17870
١٧٨٧٠ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: هو الولي.
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن الحسن، قال:" هو الولي"
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17870، ترقيم محمد عوامة 17278)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17870 in Urdu