🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17280 ترقیم الشثری: -- 17872
١٧٨٧٢ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن عمرو بن (دينار) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: رضي الله بالعفو وامر به، فإن عفت عفت؛ كان ابت وعفا وليها جاز وإن ابت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (دبير).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ابن جريج، عن عمرو بن دينار، عن عكرمة، عن ابن عباس ، قال: " رضي الله بالعفو وامر به، فإن عفت عفت، وإن ابت وعفا وليها جاز وإن ابت"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ معاف کرنے سے راضی ہوتا ہے اور اللہ نے اسی کا حکم دیا ہے۔ اگر عورت معاف کردے تو معاف ہوگا اور اگر وہ انکار کردے تو اس کا ولی معاف کرسکتا ہے، ولی کا معاف کرنا جاری ہوگا خواہ عورت انکار ہی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17872، ترقيم محمد عوامة 17280)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17872 in Urdu