الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 17315 ترقیم الشثری: -- 17908
١٧٩٠٨ - حدثنا وكيع عن شعبة (عن) (١) الحكم وحماد (قالا) (٢) : المصة تحرم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، ك، هـ]: (قال).
(٢) في [س]: (قال).
حدثنا وكيع، عن شعبة، قال الحكم، وحماد , قالا:" المصة تحرم"
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17908، ترقيم محمد عوامة 17315)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17908 in Urdu