الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 17317 ترقیم الشثری: -- 17910
١٧٩١٠ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن ابي الزبير [قال: سالت ابن عمر فقال: المصة الواحدة تحرم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا ابو خالد، عن حجاج، عن ابي الزبير قال سالت ابن عمر؟ فقال:" المصة الواحدة تحرم"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17910، ترقيم محمد عوامة 17317)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17910 in Urdu