الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17914
١٧٩١٤ - قال زمعة: وسمعت عمرو بن دينار يقول: قالوا: يحرم قليل الرضاع وكثيره.
قال زمعة وسمعت عمرو بن دينار، يقول: قالوا: " يحرم قليل الرضاع وكثيره"
حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن دینار کو یہ فرماتے سنا کہ اہل علم کہا کرتے تھے کہ تھوڑی اور زیادہ دونوں طرح کی رضاعت سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17914، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17914 in Urdu