🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. من قال: لا يحرم من الرضاع إلا ما كان في الحولين
جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17344 ترقیم الشثری: -- 17940
١٧٩٤٠ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا (فطم) (١) الصبي فلا رضاع بعد الفطام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك، ط]: (أفطم).
حدثنا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء، قال: " إذا فطم الصبي فلا رضاع بعد الفطام"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17940، ترقيم محمد عوامة 17344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17940 in Urdu