🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17365 ترقیم الشثری: -- 17961
١٧٩٦١ - حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن ابي عروبة عن معمر عن الزهري ⦗٤٥٠⦘ عن عبد الملك بن المغيرة بن نوفل ان ابن عمر سئل عن تحليل المراة لزوجها قال: ذلك السفاح، لو ادرككم عمر (لنكلكم) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (لثكلكم).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن سعيد بن ابي عروبة، عن معمر، عن الزهري، عن عبد الملك بن المغيرة بن نوفل، ان ابن عمر ، سئل عن تحليل المراة لزوجها، قال:" ذلك السفاح , لو ادرككم عمر لنكلكم"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ عورت کو پہلے خاوند کے لئے حلال کرانا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ تو زنا ہے اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہوتے تو تمہیں اس عمل پر عبرت کا نشان بنا دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17961، ترقيم محمد عوامة 17365)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17961 in Urdu