الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17966
١٧٩٦٦ - وقال حماد: احب إلي ان يفارقها.
وقال حماد: احب إلي ان يفارقها"
اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک پسندیدہ یہ ہے کہ وہ اس سے جدا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17966، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17966 in Urdu