🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير)
اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17378 ترقیم الشثری: -- 17976
١٧٩٧٦ - حدثنا عبدة عن هشام (عن ابيه) (١) عن المسور ان سبيعة وضعت بعد وفاة زوجها بشهر فاتت النبي ﷺ (٢) [فامرها النبي ﵇ (٣) ⦗٤٥٥⦘ ان (تزوج) (٤) ] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، س، ز]: زيادة ﷺ.
(٣) في [أ، ب، س]: ﷺ.
(٤) في [ف]: (تتزوج).
(٥) في [ز]: (فأمرها أن تزوج).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣٢٠)، وأحمد (١٨٩١٧).

حدثنا عبدة ، عن هشام ، عن ابيه ، عن المسور ، ان سبيعة وضعت بعد وفاة زوجها بشهر، فاتت النبي، صلى الله عليه وسلم،" فامرها النبي، صلى الله عليه وسلم ان تزوج"
حضرت مسور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سبیعہ نے اپنے خاوند کی وفات کے ایک مہینے بعد بچے کو جنم دیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں شادی کی اجازت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17976، ترقيم محمد عوامة 17378)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17976 in Urdu