🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. في الرجل (يتزوج) المرأة فيموت عنها ولم (يفرض) لها
نکاح کے بعد مہر دینے سے پہلے اگر خاوند کا انتقال ہوجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17398 ترقیم الشثری: -- 17997
١٧٩٩٧ - حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) عن ابي الشعثاء وعطاء في الذي (يفوض) (٢) إليه فيموت قبل ان يفرض قالا: لها الميراث وليس لها صداق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [هـ]: (يفرض).

حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، عن ابي الشعثاء، وعطاء، في الذي يفوض إليه فيموت قبل ان يفرض قالا:" لها الميراث وليس لها صداق"
حضرت ابوشعثائ رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر نکاح کے بعد مہر مقرر کرنے سے پہلے کسی کا انتقال ہوجائے تو عورت کو میراث ملے گی مہر نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17997، ترقيم محمد عوامة 17398)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17997 in Urdu