الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. في الرجل (يتزوج) المرأة فيموت عنها ولم (يفرض) لها
نکاح کے بعد مہر دینے سے پہلے اگر خاوند کا انتقال ہوجائے
ترقیم عوامۃ: 17405 ترقیم الشثری: -- 18003
١٨٠٠٣ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في التي يتوفى عنها زوجها قبل ان يفرض لها وقبل ان يدخل بها: إن لها صداق نسائها، (ويحدث) (١) بذلك (عن) (٢) النبي ﷺ (٣) (وعدة) (٤) المتوفى ولها الميراث (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وتحدث).
(٢) في [س]: سقط (عن).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) في [ك]: (وعتده).
(٥) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا خاوند مہر کی تقرری اور شرعی ملاقات سے پہلے انتقال کرجائے اسے اپنے خاندان کی دوسری عورتوں کے برابر مہر ملے گا۔ وہ اس بات کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کیا کرتے تھے۔ وہ عورت اس عورت کی طرح عدت گزارے گی جس کا خاوند فوت ہوجائے اور اسے میراث بھی ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18003، ترقيم محمد عوامة 17405)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18003 in Urdu